انوار الحق کاکڑ

8 فروری کے نتخابات کے بعدنئی حکومت تشکیل پائے گی، نگران حکومت رخصت ہو جائیگی ،انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ8 فروری کیانتخابات کے بعدنئی حکومت تشکیل پائے گی، نگران حکومت رخصت ہو جائے گی ، انتخابات میں التوا سے متعلق تمام قیاس آرائیاں دم توڑ جائیں گی، اپنی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاور سیکٹر کا 1.27 ٹریلین قرض ادائیگی، آئی ایم ایف سے منظوری کی ہدایت

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) پاور سیکٹر کا 1.27 ٹریلین قرض ادائیگی کیلیے آئی ایم ایف سے منظوری کی ہدایت کردی گئی۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے ہدایت کی ہے کہ توانائی کے شعبے کے 1.27 ٹریلین روپے کے مزید پڑھیں

سرمایہ کاری بورڈ

تعمیراتی شعبہ میں 4 ماہ کے دوران 12.6ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی،سرمایہ کاری بورڈ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)تعمیراتی شعبہ میں رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران 12.6ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔ سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 24ـ2023 کے پہلے4 ماہ مزید پڑھیں

چینی وزارت تجارت

چین میں سرمایہ کاری کا پیمانہ حالیہ برسوں کی بلند سطح پر ہے، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے وزیر تجارت وانگ ون تھاؤ نے ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی جانب سے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ چین میں سرمایہ کاری کا پیمانہ اب بھی حالیہ برسوں کی بلند سطح مزید پڑھیں

ڈاکٹر شمشاد اختر

بینک سے قرض لے کر کاروبار کرنے کی سوچ سے نکلنا ہوگا، نگراں وزیر خزانہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ بینک سے قرض لے کر کاروبار کرنے کی سوچ سے نکلنا ہوگا، پاکستان کے معاشی اعشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں، پاکستان کے مستقبل کیلئے عالمی سرمایہ مزید پڑھیں

مسعود خان

پاک امریکا دو طرفہ تعلقات مختلف شعبوں میں مزید مستحکم ہو رہے ہیں، مسعود خان

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاک امریکا دو طرفہ تعلقات مختلف شعبوں میں مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔ یونیورسٹی کلب سے خطاب کرتے ہوئے مسعود خان نے کہا کہ پاکستان پر اعتماد مزید پڑھیں

چین، قومی ریلوے

چین، قومی ریلوے کی 764.5 بلین یوآن کے فکسڈ اثاثوں میں سرمایہ کاری مکمل 

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چائنا ریلوے گروپ کے مطابق 2023 میں چین کے قومی ریلوے نے 764.5 بلین یوآن کے فکسڈ اثاثوں میں سرمایہ کاری مکمل کی جو سال بہ سال 7.5فیصد کا اضافہ ہے۔ 2،776 کلومیٹر تیز رفتار ریل سمیت 3،637 کلومیٹر نئی مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

2023 عوام اور کاروباری برادری کے لئے بہت مشکل سال رہا،میاں زاہد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ2023 عوام اور کاروباری برادری کے لئے بہت مشکل سال رہا، اس سال مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملٹری ڈپلومیسی رنگ لانے لگی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملٹری ڈپلومیسی رنگ لانے لگی، ملک میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہونے کے ساتھ پاکستان پر بیرونی ادائیگیوں کی لٹکتی تلوار کا دباؤ بھی مزید پڑھیں