سونے

پاکستان میں سونے کے وسیع ذخائر عالمی سرمایہ کاروں کے لیے سنہری موقع

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی)کی معاونت سے حکومت کی موثر حکمت عملی، معدنی وسائل سے معاشی استحکام کے لیے استفادہ حاصل کرنے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا 8-9 مزید پڑھیں

ہارون اختر خان

بزنس فیسلیٹیشن سینٹر کا مقصد سرمایہ کاروں کو ایک ہی چھت کے نیچے تمام ضروری سہولتیں فراہم کرنا ہے، ہارون اختر خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے کہاہے کہ بزنس فیسلیٹیشن سینٹر کا مقصد سرمایہ کاروں کو ایک ہی چھت کے نیچے تمام ضروری سہولتیں فراہم کرنا ہے، سنٹر کی تعمیر جلد مکمل کر مزید پڑھیں

برآمدات

پاکستان کی یو اے ای کیلئے برآمدات میں 28 فیصد اضافہ

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی متحدہ عرب امارات کیلئے رواں مالی سال کے دوران برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس کا اعلان دبئی میں پاکستانی کمرشل اور ٹریڈ قونصلر علی زیب نے کیا۔علی زیب دبئی میں پاکستان قونصل مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی امریکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کان کنی اور آئی ٹی سیکٹر میں امریکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے یو ایس چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا اور مزید پڑھیں

خواجہ آصف

نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ ملکی معیشت میں تبدیلی کا باعث ہوگا، گوادر ترقی کی راہ پر گامزن ہے، خواجہ محمد آصف

گوادر (رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع و ہوا بازی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ ملکی معیشت میں تبدیلی کا باعث ہوگا. پاکستان کی ہوا بازی کی تاریخ میں یہ ایک اہم موقع ہے ، سی پیک مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک مارکیٹ: ٹریڈنگ کے دوران مندی، انڈیکس میں 1300 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ کے دوران حصص کی قیمتوں میں 1300 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق دوپہر 2 مزید پڑھیں

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

حکومت کسی کی بھی ہو، معاشی ترقی کیلئے پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے، وزیر خزانہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں معیشت کی حالت بہتر ہو رہی ہے، مہنگائی میں بتدریج کمی دیکھی جارہی ہے، میکرواکنامک استحکام آنے سے ملک کو فائدہ ہوتا ہے۔ تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے مختلف شعبوں میں بڑے مواقع موجود ہیں، عبدالعلیم خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے مختلف شعبوں میں بڑے مواقع موجود ہیں۔وفاقی وزیر سے آذربائیجان کے پاکستان میں سفیر خضر فرادوف نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ

پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو پروفیشنل ٹریٹ کرے،تمام ممالک کیساتھ یکساں میرٹ قائم کیا جائے،آئی ایم ایف کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو پروفیشنل ٹریٹ کرے، تمام ممالک کیساتھ یکساں میرٹ قائم کیا جائے جبکہ آئی ایم ایف نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام مزید پڑھیں