سرطان

پاکستانی خواتین میں سرطان سمیت دیگر جان لیوا بیماریوں میں اضافہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں گزشتہ چند برسوں کے دوران خواتین میں جان لیوا بیماریوں، خصوصاً چھاتی کے کینسر کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ دو سالوں کے دوران مزید پڑھیں

حنا خان

اداکارہ حنا خان نے پہلی کیموتھراپی کے بعد دوبارہ شوٹنگ شروع کر دی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)چھاتی کے سرطان میں مبتلا بھارتی اداکارہ حنا خان نے پہلی کیموتھراپی کے بعد دوبارہ شوٹنگ شروع کر دی۔حنا خان نے حال ہی میں چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا اور بتایا کہ انہیں مزید پڑھیں

سرطان

خیبر پختونخوا میں بڑی آنت کے سرطان میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) خیبر پختونخوا میں بڑی آنت کے سرطان میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا جسے ماہرین صحت نے مردوں میں اموات کی تیسری بڑی وجہ قرار دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مناسب احتیاط اور علاج معالجے مزید پڑھیں

سرطان

بڑی آنت کے سرطان پر پاکستان سوسائٹی آف گیسٹروانٹرالوجی اینڈ اینڈوسکوپی کا ہفتہ آگاہی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان سوسائٹی آف گیسٹرو انٹرالوجی اینڈ اینڈوسکوپی کے زیر اہتمام بڑی آنت کے سرطان سے آگاہی کے ہفتے کے موقع پر لاہور جنرل ہسپتال میں سوسائٹی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر غیاث النبی طیب اور نائب صدرایسوسی ایٹ پروفیسر مزید پڑھیں

بال رنگنے

بالوں کو رنگ کرنے سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، طبی تحقیق

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) تحقیق کے مطابق بال رنگنے اور سیدھا کرنے سے سرطان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ انٹرنیشنل جرنل آف کینسر میں چھپنے والی تحقیق کے مطابق بالوں کو رنگ کرنے اور سیدھا کرنے والی مصنوعات مزید پڑھیں