بجلی صارفین

بجلی صارفین کو ستمبر میں 4 ارب 50 کروڑ کا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)حکومتی ملکیتی پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) نے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 31 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست دی ہے، جس سے صارفین کو تقریباً 4 ارب 50 کروڑ روپے کا ریلیف ملے مزید پڑھیں

اشیائے خوردونوش

آنیوالے دنوں میں پٹرولیم قیمتوں میں کمی سے اشیائے خوردونوش میں واضح کمی کا امکان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) آنیوالے دنوں میں پٹرولیم قیمتوں میں کمی سے اشیائے خوردونوش میں واضح کمی کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت نے پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا ریلیف دے کر عوام کے کاندھوں سے مہنگائی کے بوجھ کو مزید پڑھیں

برآمدات

فٹ وئیرزکی برآمدات میں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)فٹ وئیرزکی برآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک اورپاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

جنوبی کوریا میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں کمی ریکارڈ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)جنوبی کوریا میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پرمعمولی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی مزید پڑھیں

ٹریکٹروں کی فروخت

ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔ آل پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

20دن اہم ہیں کٹی کٹا نکل آئے گا ،ستمبر ستمگرہوگا،کوئی انہونی بھی ہوسکتی ہے’ شیخ رشید

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مائنس پلس فارمولا بھی ناکام ہوگا بلکہ اس سے مزید عدم استحکام پھیلے گا ،20دن اہم ہیں کٹی کٹانکل آئے گا ،ستمبرستمگرہوگااورکوئی انہونی بھی ہوسکتی ہے،تاحیات نااہل مزید پڑھیں

وزیراعظم

سیلاب متاثرہ علاقوں کے صارفین سے اگست اور ستمبر کے بجلی کے بل نہیں لئے جائیںگے،وزیراعظم

صحبت پور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے پوری قوم کی آنکھیں کھل گئی ہیں، پوری قوم یکجاہوکرسیلاب کی تباہ کاری کا مقابلہ کررہی ہے ، بدقسمتی سے سیلاب اور بارشوں کے مزید پڑھیں