عرفان صدیقی

سینیٹر عرفان صدیقی شدید علیل، آئی سی یو میں زیر علاج

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر عرفان صدیقی شدید علالت کے باعث اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ سینیٹر عرفان صدیقی کے اہلخانہ نے تصدیق کی ہے کہ عرفان صدیقی سانس کی تکلیف مزید پڑھیں