نیر بخاری

سانحہ کوئٹہ تاریخ کی بدترین دہشتگردانہ کارروائی تھی، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر بخاری نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ تاریخ کی بدترین دہشتگردانہ کارروائی تھی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ انسانیت دشمنوں نے 60 سے زائد نامور وکلاء کو شہید اور مزید پڑھیں