لاہور بورڈ

لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک امتحانات کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا۔ میٹرک امتحانات میں ایک لاکھ 74 ہزار 500 سے زائد طلبا و طالبات پاس ہوئے، لاہور بورڈ میں پاس مزید پڑھیں