شاہ سلمان

دہائی سے بھی کم میں وہ کچھ حاصل کیا جس نے ہمیں عالمی رول ماڈل بنا دیا، شاہ سلمان

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے ویژن 2030 کے اجرا کی نویں سالگرہ پر سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اپنی کارکردگی پر فخر کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ حاصل ہونے والی کامیابی مزید پڑھیں

چین

چین نے برطانیہ کی جانب سے ہانگ کانگ کے مسئلے پر نام نہاد “نیم سالانہ رپورٹ” مسترد کرد ی

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے پریس کانفرنس میں کہا ہےکہ برطانوی حکومت کی نام نہاد رپورٹ حقائق کو مسخ کرتی ہے اور ہانگ کانگ اور چین کے اندرونی معاملات میں سراسر مداخلت ہے۔ مزید پڑھیں

چیئرمین نیب

چیئرمین نیب نے نیب کی سالانہ رپورٹ برائے 2020 چیئرمین سینیٹ کو پیش کر دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کو نیب کی سالانہ رپورٹ برائے 2020 پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن کے خاتمے سے تاجروں اور سرمایہ کاروں کو بہتر مزید پڑھیں

خلاف ورزیاں

کورونا بحران کو جواز بنا کر حکومتیں انسانی حقوق کی مزید خلاف ورزیاں کر رہی ہیں،امریکا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن )امریکی وزیر خارجہ اینتھونی بلنکن نے عالمی سطح پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے پریشانی کا اظہار کیا ہے، انسانی حقوق کی صورتحال پر امریکا کی سالانہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے ان کا کہنا مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال کی سالانہ رپورٹ جاری، سمارٹ مینجمنٹ سسٹم و مانیٹرنگ سے کارکردگی میں اضافہ ہوا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال کی سال2020کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق سمارٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے سے کارکردگی میں نمایاں اضافہ ہواہے،مریضوں کو کوالٹی ہیلتھ مزید پڑھیں