عید کی تعطیلات

عید کی تعطیلات ، کراچی کے شہریوں کیلئے سی ویو مکمل طور پر بند رہے گا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ حکومت نے عید کے موقع پر کراچی کے شہریوں کیلئے ساحلی مقام کومکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، سی ویو پرکسی کو آنے یا گاڑی کھڑی کرنے کی بھی اجازت نہیں ہوگی، مزید پڑھیں