فائز عیسی

الیکشن کمیشن کا نیا سربراہ منتخب کرنے کےلئے جوڑ توڑ شروع،سابق چیف جسٹس فائز عیسی کو بڑا آئینی عہدہ دیئے جانے کی تیاری

اسلا م آبا (رپورٹنگ آن لائن) سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کو بڑا آئینی عہدہ دینے کی تیاری کی جانے لگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے ریٹائر ہونے میں صرف ڈھائی ماہ مزید پڑھیں

پاکستان

لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہوگی، ممتاززہرہ بلوچ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر لندن میں ہونے والے حملے کی تحقیقات کر رہے ہیں، حملہ آوروں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، پاکستان مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ

لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ، وزیرداخلہ کی مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے افسوسناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میںوفاقی وزیر داخلہ محسن مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ کا تصدق جیلانی کے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے انکار کا خیر مقدم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کے ججز انکوائری کمیشن کی سربراہی سے انکار کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں رہنما جماعت اسلامی مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور عمر عطا بندیال کے آئینی فیصلوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ھے، رانا تنویر حسین

شیخوپورہ (رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیرِ تعلیم و مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور عمر عطا بندیال کے آئینی فیصلوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ

وفاقی وزارت داخلہ کا سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس اور سینئر جج سے سکیورٹی واپس لینے کے معاملے پر لاعلمی کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزارت داخلہ کے سینئر افسران نے سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس صاحبان اور سینئر جج سے سکیورٹی واپس لینے کے معاملے پر لاعلمی کا اظہار کردیا اور کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی بلوچستان ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے بلوچستان ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کی ہدایت کردی۔ ہفتہ کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے بلوچستان حکومت سے مزید پڑھیں

چیف جسٹس اطہرمن اللہ

ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے درخواست پرسماعت کی۔درخواست گزار مزید پڑھیں

صدر مملکت

سابق چیف جسٹس نے پانی کیلئے بہت کام کیا،ہماری حکومت پانی کے ذخائرکی بہتری کیلئے کام کررہی ہے،صدر مملکت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ سابق چیف جسٹس نے پانی کیلئے بہت کام کیا،ہماری حکومت پانی کے ذخائرکی بہتری کیلئے کام کررہی ہے،گلوبل وارمنگ بھی پانی کی ذخائرکیلئے مسئلہ ہے پانی کے استعمال میں مزید پڑھیں