چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی 2025ئ: ویرات کوہلی پاکستان میں کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں’، شعیب اختر کا چونکا دینے والا دعویٰ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ مجھے ابھی بھی لگتا ہے، بھارت کی ٹیم پاکستان آئے گی بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں 49 سالہ شعیب اختر نے کہا کہ دونوں ممالک مزید پڑھیں

باسط علی

کامران کو ٹی ٹونٹی ٹیم میں فرسٹ چوائس ہونا چاہئے تھا، باسط علی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کے حق میں بول پڑے ،ان کا کہنا ہے کہ کامران پانچ سال سے جوکارکردگی دکھا رہے ہیں انہیں ٹی ٹونٹی ٹیم میں فرسٹ چوائس ہونا چاہئے تھا مزید پڑھیں

مدثر نذر

موجودہ حالات 90 کی دہائی میں ہوتے تو کھلاڑیوں میں بہت لڑائیاں ہوتیں، مدثر نذر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سابق ڈائریکٹر اکیڈمیز پاکستان کرکٹ بورڈ مدثر نذر کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں 90 کی دہائی یا 2000کے آغاز کے کرکٹرز کو رہنا پڑتا تو بہت لڑائیاں ہوتیں اور روزانہ ایک دوسرے مزید پڑھیں

ندیم خان

ڈومیسٹک اور انٹر نیشنل کرکٹ میچوں کے انعقاد کیلئے پشاور ایک بہترین شہر ہے،ندیم خان

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل پلیئرز ڈیویلپمنٹ و سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق نے گزشتہ روز ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کے دورے کئے ان کے مزید پڑھیں

کرکٹر مدثر نذر

بابر اعظم سے انگلینڈ کے خلاف عمدہ کارکردگی کی توقع ہے،سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں اگر اگست میں بارشیں ہوئیں تو بلے بازوں کو مشکلات پیش آئیں گی، بابر اعظم سے انگلینڈ کے خلاف عمدہ کارکردگی کی توقع ہے، مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق

بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے کسی بھی بلے باز نے سپنر زکوسعید انور سے بہتر نہیں کھیلا، ثقلین مشتاق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق نامور بلے باز سعید انور آف سپن باؤلز کو کھیلنے کے ماہر تھے، بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے کسی بھی بلے باز نے مزید پڑھیں