پرویز الٰہی

پرویز الٰہی سمیت دیگر کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے پر فریقین سے جواب طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے کیس میں تمام فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے آئندہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ،پرویز الٰہی و دیگر کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکلوانے کی درخواست پر اعتراض دور کرنے کی ہدایت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی، راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکلوانے کے لیے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت، تحریری فیصلہ جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کی پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتی کے مقدمے میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس سلطان تنویر احمد نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہٰی

سینے میں انفیکشن، پرویز الہی اڈیالہ جیل سے پھر ہسپتال منتقل

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو سینے میں تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل سے پھر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ چودھری پرویز الہی کو سینے میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے، گزشتہ ہفتے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور وائس چیئرمین کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں نو منتخب عہدیداروں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کے بلامقابلہ وائس چیئرمین منتخب ہوئے، سابق وزیر مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی

پولیس کا سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی رہائش گاہ پر چھاپہ

گجرات(رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب پولیس کی جانب سے مسلم لیگ (ق)کے رہنما اور سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے جبکہ پولیس کی درجنوں گاڑیوں اور سینکڑوں اہلکاروں نے رہائش گاہ کو مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

جسے بزدار حکومت کی4سالہ کارکردگی پسند ہے وہ پی ٹی آئی کو ووٹ دے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اگر آپ کو سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار حکومت کی 4 سال کی کارکردگی پسند ہے تو پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دیں،سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

شہبازشریف

احتساب عدالت نے شہبازشریف کے صاف پانی پروجیکٹ کو صاف شفاف قرار دے دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کے صاف پانی پروجیکٹ کو صاف اور شفاف قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز احتساب عدالت کے جج محمد ساجد علی نے صاف پانی کمپنی مزید پڑھیں