محمد خان بھٹی

ترقیاتی منصوبے میں مبینہ کک بیکس کا کیس، احمد بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد، پرویز الہی اگلی سماعت پر طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبے میں مبینہ کک بیکس لینے کے ریفرنس میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے علاوہ دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔احتساب عدالت نے کک بیکس کے ریفرنس میں مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

مبینہ کرپشن کیس، احتساب عدالت میں پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔لاہور کی احتساب عدالت میں پی ٹی آئی رہنما چودھری پرویز الہی کیخلاف ترقیاتی منصوبوں مزید پڑھیں

رمضان شوگر مل ریفرنس

رمضان شوگر مل ریفرنس کی منتقلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے رمضان شوگر مل ریفرنس کی منتقلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف شوگر ملز ریفرنس کی منتقلی سے مزید پڑھیں

پرویز الہی

پاکستان میں سیاست کی کنجی آج بھی عمران خان کے ہاتھ میں ہے، پرویز الہی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )سابق وزیراعلی پنجاب اور پی ٹی آئی کے نائب صدر چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاست کی کنجی آج بھی بانی پی ٹی آئی کے ہاتھ میں ہے، تحریک انصاف کے رہنماﺅں مزید پڑھیں

محمد خان بھٹی

لاہور ہائیکورٹ،پرویز الہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور کر لی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے مبینہ کرپشن ریفرنس کی مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی و دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کارروائی19 ستمبر تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)سپیشل سینٹرل کورٹ لاہور نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی و دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی کارروائی 19 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ لاہور کی سپیشل سینٹر کورٹ میں پرویز الہی و دیگر کیخلاف منی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کی زیر صدارت اہم اجلاس ،عوامی ریلیف پیکجز ،دیگر اہم امور پر غور اور سفارشات مرتب کی گئیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیراعلی پنجاب اورپبلک فیسیلیٹیشن یونٹ پنجاب کے سربراہ حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اہم اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں عوامی ریلیف پیکجز اور دیگر اہم امور پر غور مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

مبینہ کرپشن ریفرنس، پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور، سماعت 28 اگست تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے چودھری پرویز مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)میں شامل کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

مقتدر حلقوں کو مذاکرات کی دعوت کا مثبت جواب دینا چاہیے،پرویز الہی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ بااختیار مقتدر حلقوں کو مذاکرات کی دعوت کا مثبت جواب دینا چاہیے۔ اینٹی کرپشن عدالت میں پیشی کے موقع پر مزید پڑھیں