بشری بی بی

بشری بی بی کے کیسوں کی تفصیلات فراہمی کیس، ایف آئی اے، بلوچستان پولیس کودوبارہ نوٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی کیسوں کی تفصیلات فراہمی کے کیس میں نیب نے جواب جمع کروادیا جبکہ عدالت نے ایف آئی اے اور بلوچستان مزید پڑھیں

عمران خان

جناح ہاﺅس حملے سےملک کی بدنامی ہوئی، سخت مذمت کرتا ہوں،عمران خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے زمان پارک میں دہشتگردوں کی موجودگی کے الزام کو بے بنیاد قرار دےتے ہوئے کہا ہے کہ جناح ہاﺅس حملے کی مذمت کرتا ہوں، پہلے بھی کی اور ہر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر آئی ٹی

ہر گزرتے دن کے ساتھ ملک میں سیاسی بے چینی بڑھ رہی ہے،وفاقی وزیر آئی ٹی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہاہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ ملک میں سیاسی بے چینی بڑھ رہی ہے، عام انتخابات کا انعقاد اکتوبر 2023سے پہلے ممکن نہیں ہے، سابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

کیا بندہ ہے؟ عید ،شب رات کی تمیز نہ ہی نئے سال کا کوئی خیال؟ دعا اور نہ ہی کبھی خیر کا کوئی کلمہ؟ ، مریم اور نگزیب کا عمران کو جواب

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کیا بندہ ہے؟ عید ،شب رات کی تمیز نہ ہی ،نئے سال کا کوئی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

عمران خان نے پاکستان کی عزت کو دنیا کے سامنے خاک میں ملا دیا، وزیر اعظم

ڈیرہ اسماعیل خان(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی عزت کو دنیا کے سامنے خاک میں ملا دیا،پاکستان کے وزیراعظم کو جو تحفہ ملتا تھا وہ عوام کےلئے ہوتا تھا،ان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن، عمران خان کی جرمانے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی جرمانے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ۔ پیر کو الیکشن کمیشن میں سابق وزیراعظم عمران خان کی پچاس ہزار جرمانے کے خلاف اپیل مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

آڈیو لیکس معاملہ،وفاقی کابینہ کی عمران خان اور ساتھی وزرا کیخلاف کارروائی کی منظوری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی کابینہ نے آڈیو لیکس کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان ان کے ساتھی سابق وزرا اور سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے خلاف قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دیدی۔ وفاقی مزید پڑھیں

عمران خان کی آڈیو لیک

کھیلنا ہے امریکہ کا نام نہیں لینا، عمران خان کی آڈیو لیک

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) ملک میں اعلی شخصیات کی خفیہ گفتگو افشا ہونے کے سلسلے میں ایک اور آڈیو کا اضافہ ہوگیا،سابق وزیراعظم عمران خان کی بھی آڈیو لیک ہوگئی۔ سائفر کے معاملے پر عمران خان اور ان کے مزید پڑھیں

عمران خان کی ضمانت

ایسی سیکیورٹی لگی ہے جیسے کلبھوشن آرہا ہو ، مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ اتنا خوف کیا ہے، عمران خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ انتظامات دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا کہ آج کلبھوشن یادیو عدالت آرہا ہے ، مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ اتنا خوف کیا ہے مزید پڑھیں