آصف زرداری

منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز ، نیب کی آصف زرداری وغیرہ کی بریت کی درخواستوں کی مخالفت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت میں سابق صدرپاکستان آصف علی زرداری وغیرہ کیخلاف منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز میں نیب نے آصف زرداری کی بریت کی درخواستوں کی مخالفت کر دی ۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت مزید پڑھیں