سائفر کیس

سائفر کیس،جیل ٹرائل کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس کے جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ (کل) پیر کو سنایا جائے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کی جانب سے جاری مزید پڑھیں