سورج مکھی

سورج مکھی کی بروقت کاشت سے 30من فی ایکڑ تک پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے،ڈائریکٹر زراعت

فیصل آباد ( رپورٹنگ آن لائن)محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد کے ڈائریکٹر چوہدری خالد محمود نے کہا کہ کاشتکار سورج مکھی کی بروقت کاشت کو یقینی بنا کر 30من فی ایکڑ تک بآسانی پیداوار حاصل کر سکتے ہیں جبکہ پاکستان مزید پڑھیں