گورنر پنجاب

گورنر پنجاب کی دو گاڑیوں کے پٹرول اور مرمت کے لئے روزانہ ساڑھے 15 ہزار سے زائد فنڈز استعمال ہونے لگے

شہباز اکمل جندران۔۔۔ گورنر پنجاب کے زیر استعمال گاڑیوں کے پٹرول اور مرمت وغیرہ کے لئے ڈیڑھ برسوں میں 84 لاکھ 69ہزار روپے میں لائے گئے۔ زرائع کے مطابق گورنر پنجاب کے زیر استعمال دو گاڑیوں ہیں۔اور ان دو عدد مزید پڑھیں