پاکستان

پاکستان اورزمبابوے کی کرکٹ ٹیمیں 5سال5ماہ بعد30اکتوبرکوپاکستان میں مدمقابل ہونگی

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان اورزمبابوے کی کرکٹ ٹیمیں تقریباً5سال5ماہ بعد30اکتوبرکوپاکستان میں مدمقابل ہونگی۔پاکستان میں پاکستان اورزمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے مابین آخری میچ31مئی2015کوقذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلاگیا۔یہ میچ بارش کی وجہ سے غیرفیصلہ کن رہا۔اس میچ میں پاکستان نے مزید پڑھیں

وسیم خان

زمبابوے ٹیم اکتوبر میں پاکستان آئے گی، چیف ایگزیکٹوپی سی بی وسیم خان

لندن (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کیخلاف تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ایک روزہ میچز کیلئے زمبابوے کی ٹیم اکتوبر کے وسط میں پاکستان پہنچے گی۔برٹش ایشین ٹرسٹ کے مزید پڑھیں