عظمیٰ بخاری

شاندانہ گلزارنے مریم نواز پرسنگین الزام لگائے، عظمیٰ بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ شاندانہ گلزار پاکستان کے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنےمیں مصروف ہیں، انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازپر سنگین الزام لگائے ، ان کےلگائےگئےالزامات کانوٹس لیاجائے۔ پنجاب مزید پڑھیں

عمران ریاض

زمان پارک حملہ کیس، عمران ریاض کی ضمانت منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زمان پارک حملہ کیس میں صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کرلی۔ صحافی عمران ریاض کو 27مارچ کو پولیس پر حملے اورتوڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس نے مزید پڑھیں

صنم جاوید

جلائو گھیرائو کیس، صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)عدالت نے زمان پارک کے باہر جلائو گھیرائو اورتشدد کے مقدمے میں پی ٹی آئی ورکر صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے صنم جاوید کی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

2 سے 3 ہفتوں میں عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز ہو جائیگا،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ دو سے تین ہفتوں میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز ہوجائے گا۔ ایک انٹرویومیں رانا ثنا ء اللہ نے مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

9مئی کے واقعات میں لیڈرز کو پتلی گلی سے نکال رہے ہیں ، کارکنان کا کیا قصور ہے’ اعتزاز احسن

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ 9مئی کے واقعات میں لیڈرز کو پتلی گلی سے نکال رہے ہیں ، کارکنان کا کیا قصور ہیں ، انہیں بھی موقع دیں ،ویڈیوز دیکھیں تو جناح مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

نو مئی کے سانحہ پر ہر آنکھ اشکبار ہے ، منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی،وزیر اطلاعات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ نو مئی کے سانحہ پر ہر آنکھ اشکبار ہے ، واقعات کی منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی،پی ٹی آئی چیئر مین کی پوری سیاست انتشار، مزید پڑھیں

مریم، رانا ثنا

زمان پارک آپریشن،مریم، رانا ثنا کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) عدالت نے پولیس کی جانب سے زمان پارک آپریشن کرنے کا معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سمیت دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مزید پڑھیں

زمان پارک

زمان پارک آپریشن کے دوران گرفتار 102 ملزمان ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پولیس کے حوالے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے پولیس کی جانب سے زمان پارک میں کئے گئے آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے 102 ملزمان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ غلام رسول مزید پڑھیں

زمان پارک

زمان پارک آپریشن ، پولیس پر حملے،پی ٹی آئی کارکنوں پر تین مقدمات درج کر لئے گئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک جانے والی پولیس ٹیم پر حملے کے تین مقدمات درج کرلیے گئے ۔انسپکٹر ذوالفقارعلی کی مدعیت میں تھانہ ریس کورس میں دو مقدمات درج کیے گئے جن مزید پڑھیں