نمایاں اضافہ

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زرمیں جولائی کے دوران 74.45 فیصد نمایاں اضافہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے مہینہ میں 74.45 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مزید پڑھیں

ہونڈا اٹلس کارس

ہونڈا اٹلس کارس پاکستان لمیٹڈ نے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)ہونڈا اٹلس کارس پاکستان لمیٹڈ نے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 60ہزار سے 1لاکھ روپے تک کے اضافے کا اعلان کردیا جس کا اطلاق 10 اگست سے ہوگا۔ کمپنی نے اپنے مجاز ڈیلروں کو لکھے گئے خط مزید پڑھیں

پاکستانی برآمدات

سعودی عرب کوپاکستانی برآمدات میں 37.14 فیصد اضافہ ، درآمدات میں 126 فیصد سے زائد کی کمی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) گزشتہ مالی سال کے دوران سعودی عرب کوپاکستانی برآمدات میں 37.14 فیصد اضافہ جبکہ سعودی عرب سے درآمدات میں 126 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے مزید پڑھیں

جون میں برآمدات

جون میں برآمدات سے 1ارب 59کروڑ ڈالر ذرمبادلہ حاصل ہوا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)جون کے مہینے میں برآمدات سے1 ارب 59کروڑ ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا، جو گزشتہ ماہ کے مقابلے ساڑھے 14 فیصد زائد ہے۔ قومی ادارہ برائے شماریات کے مطابق سال 2019-20 کے دوران مجموعی ملکی برآمدات کی مالیت 21ارب مزید پڑھیں

انجینئرنگ مصنوعات

انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات میں مئی 2020ء کے دوران 46.56 فیصد کمی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) مئی 2020ء کے دوران انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات میں 46.56 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مئی 2020ء کے دوران برآمدات کا حجم 9.11 ملین مزید پڑھیں

پلاسٹک مصنوعات

گذشتہ مالی سال 2019-20ء کے دوران پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں 5.53 فیصد کمی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)گذشتہ مالی سال 2019-20ء کے دوران پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں 5.53 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا مئی 2019-20ء کے دوران (11 ماہ میں) پلاسٹک مصنوعات کی مزید پڑھیں