اسٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک نے 14 جولائی تک زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کر دیئے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 14 جولائی تک زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ سٹیٹ بینک حکام کے مطابق آئی ایم ایف سے قرض ملنے کے بعد زرمبادلہ ذخائر 8 ارب 72 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں

صنعتی

صنعتی اور زرعی پیداوار میں بہتری، ٹیکس ریونیو، ترسیلات زر میں اضافہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزارت خزانہ کی ملکی معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق صنعتی اور زرعی پیداوار میں بہتری، ٹیکس ریونیو، ترسیلات زر میں اضافہ ہوا ۔ وزارت خزانہ کے مزید پڑھیں

وزیراعظم

کورونا وبا کے باوجود پاکستان کی معاشی صورتحال اچھی رہی ،وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باوجود پاکستان کی معاشی صورتحال اچھی رہی ہے، نومبر میں پاکستان کا کرنٹ اکاونٹ 44 کروڑ 70 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

زرمبادلہ ذخائر

زرمبادلہ ذخائر پہلی سہ ماہی میں 4 ارب 15 کروڑ ڈالر بڑھ گئے، ترسیلات زر میں 31 فیصد اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر پہلی سہ ماہی میں 4 ارب 15 کروڑ ڈالر بڑھ گئے، ترسیلات زر میں 31 فیصد اضافہ ہوگیا، اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 7.3 سے 9.3 فیصد رہنے کا خدشہ ہے۔میڈیا مزید پڑھیں

ملکی زر مبادلہ

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 81 کروڑ ڈالر کا اضافہ،18 ارب 79کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ملکی زرمبادلہ زخائر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ زرمبادلہ ذخائر 18 ارب 79کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق 3جولائی تک سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ زخائر81کروڑ ڈالر اضافے سے 12ارب 41لاکھ ڈالر ہوگئے، جبکہ ملکی مزید پڑھیں