جام کمال خان

نوجوان قیمتی اثاثہ ہیں، ملکی ترقی میں ان کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، عطااللہ تارڑ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے دورہ آذربائیجان سے باہمی تعاون اور ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی، معاشی تعاون اورسرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اہم مزید پڑھیں

منظور وسان

پہلے ہی کہا تھا رواں سال پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھیں گے’ منظور وسان

رانی پور(رپورٹنگ آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا رواں سال پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھ جائیں گے۔ کوٹ ڈیجی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان کا کہنا مزید پڑھیں

عالمی بینک

موسمیاتی تبدیلی،پاکستان میں پانی کے غیر زرعی استعمال میں نمایاں اضافہ متوقع ہے، عالمی بینک

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)عالمی بینک نے کہا ہے موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان میں غیر زرعی مقاصد کے لیے پانی کے استعمال میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کی تازہ رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چین کرغزستان تعلقات جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی نئی بلندی پر پہنچ گئے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن ) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف کے ساتھ بات چیت کی۔ بدھ کے روز شی جن پھنگ مزید پڑھیں

جام کمال خان

امریکی چارج ڈی افیئرز نٹالی اے بیکر کی جام کمال سے ملاقات

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن)امریکی چارج ڈی افیئرزنٹالی اے بیکر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مضبوط کرنے اور مستقبل میں تعاون کے نئے مواقع تلاش مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

پیکا ایکٹ سوشل میڈیا کیلئے جہاںلوگوں کی عزتوں سے کھلواڑ کیا جارہا ہے’ رانا تنویر حسین

مریدکے ( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر صنعت پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے پیکا ایکٹ کو بغیر کسی جواز کے ایشو بنایا جارہا ہے ،یہ قانون پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کیلئے نہیں بلکہ سوشل میڈیا کیلئے ہے جس پر مزید پڑھیں

چائنا

چائنا میڈیا گروپ  کے سی سی ٹی وی ون کی جانب سے  2025 کے لئے بہترین پروگراموں کی فہرست کا اجراء

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی ون  کی 2025  کے لئے بہترین پروگراموں کی فہرست کے اجراء کی  تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ، چین کے وزیر مزید پڑھیں

سلیم حیدر خان

پاکستان اور جاپان کے مابین وفود کے تبادلوں سے تعلقات کو وسعت ملے گی’گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور جاپان کے مابین کاروباری وفود کے تبادلوں سے تعلقات کو وسعت ملے گی۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پاکستان میں جاپان کے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

اقتدار ملنے کے باوجود حکمران ہار چکے ،پابند سلاسل رکھا گیا لیڈر عمران خان جیت چکا ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جب بھی جیل میں ملاقات ہوتی ہے ان کی زبان پر پہلا سوال عوام اور کارکنان مزید پڑھیں

افتخارعلی سہو

وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی رجسٹریشن کا عمل جاری

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)سیکرٹری زراعت پنجاب افتخارعلی سہو کی زیرِ صدارت ایگریکلچر ہاؤس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ اور زرعی ٹیوب ویلز سولرائزیشن پروگرام کی پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر سیکرٹری زراعت مزید پڑھیں