وزیراعظم عمران خان

آج قائد کے نظریے پر عمل پیرا ہونے اور دفاع وطن میں جان دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے، عمران خان کا یوم آزادی پر پیغام

اسلام آباد( ر پورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری قوم نے ہمسایہ ملک کی دشمنی، دہشت گردی، قدرتی آفات، وبائی امراض کا بہادری اور استقامت سے مقابلہ کیا ہم آج عہد کرتے ہیں کہ آئندہ مزید پڑھیں

عارف علوی

ملک بنانا ایسا ہی ہے جیسے صدیوں بعد آزادی ملے،صدر پاکستان کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ یکساں نصاب تعلیم ملکی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا، یکساں نصاب سے پاکستانیت اور حب الوطنی پیدا ہوگی۔ جمعہ کویوم آزادی مزید پڑھیں

شبلی فراز ن

وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز کی پوری قوم کو آزادی کی مبارکباد

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے پوری قوم کو آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ زندگی کا حقیقی احساس آزادی کی عظیم نعمت کے بغیر ادھورا ہے،محصور کشمیری اور بھارت میں اقلیتوں مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی، سیمسٹر ضمنی امتحانات برائے 2019 ء کے ملتوی ہونے والے امتحانات اب 17 اگست سے آن لائن ہوں گے

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)انچارج سیمسٹرایگزامینیشن سیکشن جامعہ کراچی ڈاکٹر تاثیر احمد خان کے مطابق آؤٹ گوئنگ ( Outgoing )اورسابق طلبہ( Ex-Students )(مارننگ وایوننگ پروگرام)کے ضمنی امتحانات برائے 2019 ء کے ملتوی ہونے والے امتحانات اب آن لائن17اگست تا28 اگست2020 مزید پڑھیں

محمد حفیظ

محمد حفیظ اور اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے

ساؤتھمپٹن (ر پورٹنگ آن لائن)انگلینڈ میں موجودقومی کرکٹر محمد حفیظ اور اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے،دونوں اراکین نے ساؤتھ ہمپٹن میں اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے ،آلراؤنڈر شعیب ملک 15 اگست کو ساؤتھ ہمپٹن مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

شاہد آفریدی نے بابراعظم کو میچ ونر بننے کیلئے مفید مشورے دیدئیے

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)شاہد آفریدی نے بابراعظم کومیچ ونر بننے کے ساتھ نمبرون بلے باز بننے کے لیے اپنی ففٹیز کو سنچریوں میں بدلنے پر توجہ مرکوز کرنے کا مشورہ دے دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم مزید پڑھیں

انضمام الحق

پاکستان کا ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ اچھا ہے، انضمام الحق

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ اچھا قرار دیا ہے۔سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آخری مزید پڑھیں