فیاض الحسن چوہان

بیگم صفدر اعوان کے استاد پرویز رشید اور محمود خان اچکزئی ہیں، فیاض الحسن چوہان

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نوازشریف حکومت کے کم اورعدالتوں کے مفرور اورملزم زیادہ ہیں، اس حوالے سے قانونی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، بیگم صفدر اعوان کے استاد پرویز رشید مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

کراچی کے معاملے پر آئینی و قانونی آپشنز پر کام کرنیکا ٹاسک وزارت قانون کے سپرد

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) کراچی کے معاملے پر آئینی و قانونی آپشنز پر کام کرنے کا ٹاسک وزارت قانون کے سپرد کر دیا گیا۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے جلد آئینی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ،صفائی کے ناقص انتظامات پراظہار برہمی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پربرہم ہو گئے اور صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کا حکم مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

خارجہ پالیسی میں توازن ،کسی ملک سے تعلقات کے حوالے سے قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہئیں’ ہمایوں اختر

اسلام آباد( ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے خارجہ پالیسی میں توازن رکھا ہوا ہے اس لئے کسی ملک سے تعلقات مزید پڑھیں

نواز شریف

توشہ خانہ ریفرنس،نواز شریف نے وارنٹ گرفتاری اور اشتہاری قرار دینے کی کارروائی چیلنج کر دی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں اپنے وارنٹ گرفتاری اور اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کو چیلنج کر دیا۔مسلم لیگ ن کے قائد نے بیرسٹر جہانگیر جدون کے ذریعے اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ،کورونا وبا اور انسداد پولیو مہم پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(ر پورٹنگ آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پولیو سے پاک پاکستان کیلئے کاوشیں قومی فریضہ ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں

لیڈی گاگا

نفسیاتی مرض کا شکار ہو چکی ہوں‘ لیڈی گاگا کا انکشاف

نیو یارک(ر پورٹنگ آن لائن) امریکا کی مشہور گلوکارہ لیڈی گاگا نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نفسیاتی امراض کا شکار ہوچکی ہیں جس کے لیے باقاعدگی سے ادویات لیتی ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کا مزید پڑھیں

عائزہ خان

اداکارہ عائزہ خان نے پالتو کتے کو اپنا فیملی ممبر قرار دیدیا

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن) اداکارہ عائزہ خان کی فیملی میں ننھے منے ’ملن‘ کا اضافہ ہوگیا۔عائزہ خان نے انسٹا گرام پر کچھ تصاویر شیئر کیں جس میں وہ زلفیں بکھیرے چہرے پر مسکراہٹ سجائے اپنی گود میں پالتو کتا لیے مزید پڑھیں

اداکار شبیر جان

غربت اور جہالت کے خاتمے کیلئے حکومت کیساتھ معاشرے کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ‘ شبیر جان

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) سینئر اداکار شبیر جان نے کہاہے کہ ملک سے غربت اور جہالت کے خاتمے کیلئے حکومت کے ساتھ معاشرے کو بھی اپنا کردار ادا کرنے کیلئے آگے آنا ہوگا ،تعلیم کے میدان میں کامیابی حاصل مزید پڑھیں

استاد نصرت فتح علی خان

فن قوالی کو پوری دنیا میں متعارف کرانیوالے عظیم قوال استاد نصرت فتح علی خان کی 23 ویں برسی کل منائی جائیگی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) فن قوالی کو پوری دنیا میں متعارف کرانے والے عظیم قوال استاد نصرت فتح علی خان کی 23 ویں برسی اتوار کو منائی جائے گی۔نصرت فتح علی خان 13 اکتوبر 1948ءکو فیصل آباد میں پیدا ہوئے مزید پڑھیں