شان مسعود

کائونٹی چیمپئن شپ میں شان مسعود نے ایک اور نصف سنچری بناڈالی

لندن (ر پورٹنگ آن لائن )کائونٹی چیمپئن شپ میں شان مسعود نے ایک اور نصف سنچری بناڈالی۔شان مسعود نے ڈربی شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے گلمورگن کیخلاف نصف سنچری اسکور کی۔کاونٹی چیمپئن شپ میں یہ شان مسعود کا پانچ مزید پڑھیں

میاں نعمان کبیر

لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات اٹھائے جائیں’میاں نعمان کبیر

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن ) لاہور چیمبر آف کامرس نے بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت اور متعلقہ اداروں پر زور دیا ہے کہ صورتحال بہتر بنانے کے لیے ہنگامی اقدامات اٹھائے جائیں۔ تاجروں سے مزید پڑھیں

ڈالر

ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قیمت 187 روپے تک پہنچ گئی

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن )ڈالر کی قدر میں اضافہ ہونے لگا، انٹربینک میں ڈالر 185 اور اوپن مارکیٹ میں 187 روپے تک پہنچ گیا۔درآمدی بل ریکارڈ سطح تک پہنچنے سے بڑھتے ہوئے کرنٹ اکانٹ خسارے، آنے والے دنوں میں مہنگائی مزید پڑھیں

بجلی

آل پاکستان انجمن تاجران کا بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر شدید تشویش کا اظہار

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر شدید تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ آخری عشرے میں بد ترین لوڈ شیڈنگ سے کاروباری سر گرمیاں مزید پڑھیں

میٹرک

تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2022کیلئے طلباء و طالبات کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

مکوآنہ (ر پورٹنگ آن لائن) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن فیصل آباد نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2022ء کے پرائیویٹ و ریگولر طلباء و طالبات کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں۔کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد جعفر علی مزید پڑھیں

ترک صدر

ترک صدر سعودی عرب کے دوروزہ دورے پرریاض پہنچ گئے

انقرہ (ر پورٹنگ آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان سعودی عرب کے دوروزہ دورے پر ریاض پہنچ گئے، جہاں وہ سعودی حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات بحالی پر تبادلہ خیال کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدارتی دفتر نے جاری ایک مزید پڑھیں

روسی صدر

یوکرین کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے،روسی صدرڈٹ گئے

ماسکو (ر پورٹنگ آن لائن)روسی صدر نے کہاہے کہ اگر کوئی ملک یوکرین کی جنگ میں مداخلت کرنے کی کوشش کرے گا، تو اسے برق رفتاررد عمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے مزید پڑھیں

روس

روس کی طرف سے گیس کی فراہمی روکنے پر یورپی یونین کی مذمت

برسلز (ر پورٹنگ آن لائن)یورپی یونین نے روس کی طرف سے یونین کے دو رکن ممالک کو گیس کی فراہمی روکنے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بلیک میلنگ قرار دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز روس نے پولینڈ اور بلغاریہ مزید پڑھیں