مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آبادنے امتحان میٹرک پارٹ اول (نہم)سالانہ 2023میں شامل امتحان ہونے اور غیر حاضرطلباوطالبات کیلئے ری ایڈمشن کا شیڈول جاری کردیاہے۔ بورڈ کے ترجمان نے بتایا کہ نہم کلاس میں ری مزید پڑھیں
