بلین ٹری سونامی

سپریم کورٹ کا 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کے معاملے پر نوٹس،سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی تمام ریکارڈ سمیت طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے حکومت کے 10بلین ٹری سونامی منصوبے کے معاملہ پر نوٹس لیتے ہوئے تمام ریکارڈ طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی مزید پڑھیں