حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کیخلاف پولیس موبائل جلانے کا کیس، پولیس سے ریکارڈ طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے پراسیکیوشن اور تفتیشی افسر سے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف پولیس موبائل جلانے کے کیس کا ریکارڈ 19 اکتوبر کو طلب کر لیاہے۔عدالت میں پولیس موبائل جلانے کے کیس میں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

چیئرمین نیب کی تعیناتی کا معاملہ،پی ٹی آئی ایم این ایز کی بحالی کے احکامات کا ریکارڈ طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نیب کی فوری تعیناتی رکوانے کی درخواست میں پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کے احکامات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رضا قریشی نے چیئرمین نیب مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،نیب ترامیم سے ختم ہونیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کی وجہ سے احتساب عدالتوں سے ختم ہونے والے نیب کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ کرپشن کیس میں ملزم کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ بھر کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم، ریکارڈ طلب کر لیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے سندھ بھر کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم دیدیا،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے صوبے کی سرکاری زمینوں پر قبضے کا مکمل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے کہا کہ قبضے ختم کرانے کے لیے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے 23 سال کے ہائی پروفائل کرپشن کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم کے خلاف مقدمے میں گزشتہ 23 سال کے ہائی پروفائل کرپشن کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب قانون میں حالیہ ترامیم کے خلاف تحریک انصاف کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

شہبازشریف روانگی معاملہ ، سپر یم کورٹ نے ہائیکورٹ سے ریکارڈ طلب کر لیا ، مقدمے کے فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپر یم کورٹ نے شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کیس میں ہائیکورٹ سے ریکارڈ طلب اور مقدمے کے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ بادی النظر میں حکومت نے لاہور ہائی مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

ایف آئی اے نے جہانگیر ترین سے ملکی و غیر ملکی جائیدادوں اور مشینری کی خریداری کا ریکارڈ طلب کر لیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے )نے جہانگیر ترین سے ان کے فارم کی زمینوں ، مشینری اور بیرون ملک جائیدادوں سے متعلق ریکارڈ طلب کر تے ہوئے کہا ہے کہ جہانگیر ترین 13 اپریل کو جواب مزید پڑھیں

عبوری ضمانتیں

جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ایڈیشنل سیشن جج نے چینی سکینڈل کیس میں جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جہانگیر ترین اور علی ترین اپنے وکلاء کے ہمراہ مزید پڑھیں

اساتذہ

نیب نے سندھ میں اساتذہ کی غیرقانونی بھرتیوں کی تحقیقات شروع کردیں، عدالت کے حکم پر اساتذہ کا ریکارڈ طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) قومی احتساب بیورو(نیب) نے سندھ میں اساتذہ کی غیرقانونی بھرتیوں کی تحقیقات شروع کر تے ہوئے ہائی کورٹ کے حکم پر غیر قانونی بھرتیاں کرنے والوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ صوبائی حکومت نے تفصیلات مزید پڑھیں