ریکارڈ

باسکٹ بال پشت کی جانب پھینکنے اور اسے سامنے سے پکڑنے کا نیا ریکارڈ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی شہری نے 30 سیکنڈ میں 38 بار باسکٹ بال اپنے ہاتھوں سے اپنی پشت کی جانب پھینکا اور اسے دوبارہ سامنے سے پکڑ کر نیا گنیز ورلڈ قائم کردیا۔ اس دوران اس نے تنظیم کے ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں

سرفراز احمد

سب کا ریکارڈ ایک جیسا ہے، بس بولنے سے پہلے سوچنا چاہیے، سرفراز احمد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے تجزیہ نگار بن کر بیٹھنے اور تنقید کرنے والے کرکٹرز کو احتیاط کا مشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ مزید پڑھیں

جوفرا آرچر

جوفرا آرچر نے آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے مہنگا سپیل کرا دیا

حیدرآباد(رپورٹنگ آن لائن) انگلش فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی تاریخ کا مہنگا ترین سپیل کروا کر ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔آئی پی ایل کے 18 ویں سیزن میں راجستھان رائلز اور سن مزید پڑھیں

پلانٹ فار پاکستان

سرگودھا،”پلانٹ فار پاکستان”ڈرائیوکے تحت سرگودھا یونیورسٹی میں پانچ سو سے زائد پودے لگائے گئے

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن)حکومت پنجاب کی”پلانٹ فار پاکستان”ڈرائیوکے تحت سرگودھا یونیورسٹی میں پانچ سو سے زائد پودے لگائے گئے۔ جس کا افتتاح وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس نےپودے لگاتے ہوئے کیا اور کہا کہ پلانٹ فار پاکستان مہم حکومت پنجاب کا مزید پڑھیں

سونے

دنیا بھر میں سونے کے ذخائر کے حوالے سے امریکا پہلے نمبر پر

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)دنیا بھر میں سونے کے ذخائر کے حوالے سے امریکا پہلے نمبر پر جبکہ ایشیا میں یہ اعزاز چین کے پاس ہے، بھارت عالمی سطح پر آٹھویں اور ایشیا میں دوسرے نمبر پر ہے، پاکستان عالمی فہرست میں مزید پڑھیں

خسرہ کے کیسز

شہر قائد میں خسرہ کے کیسز میں اضافہ ریکارڈ،رواں سال سندھ بھر میں 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) شہر قائد میں خسرہ کے کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، رواں سال سندھ بھر میں 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے مختلف حصوں میں خسرہ کے مزید پڑھیں

پام آئل

پام آئل کی قومی درآمدات میں جنوری کے دوران 53.51 فیصدتک کا اضافہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)پام آئل کی قومی درآمدات میں جنوری 2025 کے دوران 53.51 فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 96.1 ارب روپے مزید پڑھیں

چائے

چائے کی قومی درآمدات میں جنوری کے دوران 8.44 فیصد تک کمی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)چائے کی قومی درآمدات میں جنوری 2025 کے دوران 8.44 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 14.1 ارب روپے تک کم مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

فیصل جاوید کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست، سماعت 17 مارچ تک ملتوی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل جاوید کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواست کی سماعت 17 مارچ تک ملتوی کردی۔رہنما پی ٹی آئی فیصل جاوید کی درخواست پر مزید پڑھیں