اشرف بھٹی

بڑ ی انڈسٹری کی طرح تاجروں کو بھی یوٹیلٹی بلز میں رعایت دی جائے’ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت پالیسیوں کی تشکیل میں صرف بڑی انڈسٹری اور ایکسپورٹرز پر توجہ مرکوز رکھتی ہے جبکہ چھوٹے تاجروں کو یکسر نظر انداز کیا جاتا مزید پڑھیں

پرویز الہی

کرونا کی وجہ سے ملکی معیشت دبا وکا شکار ہے،سب اپنا فرض ادا کریں، پرویز الہی

لاہور ( ر پورٹنگ آن لائن) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے کہا ہے کہ کروناوائرس کی وجہ سے ملکی اکانومی دبا کا شکار ہے، سب اپنا فرض ادا کریں، بزنس مین کمیونٹی ملکی معیشت کو کھڑا کرنے میں پیش مزید پڑھیں

افتخار بشیر

خسارہ میں7ارب کمی ،5ہزار ارب کے قرضے واپس،معاشی استحکام کا ثمر عوام تک منتقل کیا جائے ، افتخار بشیر

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) تاجر رہنما و صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر سابق ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرآف کامرس نے موجودہ حکومت کے دو سال کے دوران خسارہ میں7ارب روپے کمی اور5ہزار ارب کے قرضوں کی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

شاہد آفریدی نے بابراعظم کو میچ ونر بننے کیلئے مفید مشورے دیدئیے

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)شاہد آفریدی نے بابراعظم کومیچ ونر بننے کے ساتھ نمبرون بلے باز بننے کے لیے اپنی ففٹیز کو سنچریوں میں بدلنے پر توجہ مرکوز کرنے کا مشورہ دے دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم مزید پڑھیں

دماغ کو شدید نقصان

کورونا وائرس کے معمولی انفیکشن سے دماغ کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے، تحقیقی رپورٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) کورونا وائرس کے معمولی انفیکشن سے دماغ کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔ برطانوی نیورولوجسٹس کی معروف سائنسی جریدے ’برین‘ میں شائع تحقیقی رپورٹ کے مطابق کووڈ-19 یعنی کورونا وائرس دماغ کو شدید نقصان پہنچا مزید پڑھیں

سعید الحسن شا ہ

عید الضحی اور محر م الحرا م میں بھی ان کمیٹیو ں کی مد د سے سیکو رٹی پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے : سعید الحسن شا ہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) صو با ئی و زیر اوقاف و مذہبی امور پنجا ب پیر سعید الحسن شا ہ نے کہا ہے کہ امن کے بغیر کا میا ب ریا ست کا ممکن ، حکومتی اداروں کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

صحت اور تعلیم ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے،شوکت یوسفزئی

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)خیبرپختونخوا کے وزیر محنت اور ثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ محمود خان صوبے میں ہیلتھ سسٹم کو مزید بہتر بنانے میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں کیونکہ صحت اور تعلیم ہماری اولین ترجیحات مزید پڑھیں