شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی۔سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کے حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیا ایس آر او جاری کر دیا۔ نئے ایس آر او کے مطابق مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کے پروفیسر آف ای این ٹی ڈاکٹر طاہر رشید مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہوگئے

لاہور11ستمبر(زاہد انجم سے) پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال کے پروفیسر آف ای این ٹی پروفیسر طاہر رشید اپنی 35سالہ پیشہ وارانہ خدمات سر انجام دینے کے بعد مدت ملازمت سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

افواہوں کا کوئی علاج نہیں،چوری چھپے آئینی ترمیم نہیں کریں گے:وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر قانون اعظم سینیٹر نذیر تارڑ نے کہا کہ موجودہ چیف جسٹس ریٹائر ہوں گے تو سینئر ترین جج چیف جسٹس بنیں گے،پارلیمان نے اگر کوئی قانون سازی نہیں کرنی تو پھر اسے بند مزید پڑھیں

انجیلو میتھیوز

سری لنکن آل راﺅنڈر انجیلو میتھیوز کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

کولمبو(رپورٹنگ آن لائن)سری لنکا کے آل راﺅنڈر انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔سری لنکن میڈیا کے مطابق انجیلو میتھیوز ریٹائرمنٹ کے بعد آسٹریلیا کے شہر میلبرن شفٹ ہو جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا مزید پڑھیں

فائز عیسیٰ

نامزد چیف جسٹس نے حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کوعشائیے کی دعوت دیدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نامزد چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس فائز عیسیٰ کی جانب سے عشائیے کی دعوت 17ستمبر کیلئے دی گئی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کی نرسنگ سپرنٹنڈنٹ رقیہ بانو ریٹائرڈ، مقررین کا شاندار الفاظ میں خراج تحسین

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)جنرل ہسپتال کی نرسنگ سپرنٹنڈنٹ رقیہ بانو 39برس تک محکمہ صحت سے وابستہ رہنے کے بعد مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہو گئیں اور انہوں نے ریٹائرمنٹ پر اپنی ساتھیوں کو پر وقار ظہرانہ دے کر نئی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

چیف سینٹری انسپکٹرجنرل ہسپتال طارق محمود خان کی ریٹائرمنٹ پر تقریب کا انعقاد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)جنرل ہسپتال کے چیف سینٹری انسپکٹر طارق محمود خان 40 سال تک اپنے فرائض منصبی ادا کرنے کے بعد اور مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو گئے ہیں۔ پاکستان ہیلتھ سپورٹ ایسوسی ایشن نے ان کے اعزاز مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاسم خان

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان ریٹائر ہو گئے ، انہوں نے 35 ہزار سے زائد کیسز نمٹائے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس محمد قاسم خان اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ، انہوں نے 35 ہزار سے زائد کیسز نمٹائے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائر ہونے والے چیف مزید پڑھیں