شرجیل میمن

اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اسلحے کی نمائش کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ وفاقی اور صوبائی ادارے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کر رہے ہیں، سندھ میں رینجرز، پولیس اور اینٹی نارکوٹکس مزید پڑھیں