اسلام آ باد ہائیکورٹ

اسلام آ باد ہائیکورٹ،ڈیپوٹیشن پر آئے اساتذہ کو صوبوں میں واپس بھیجنے کے احکامات معطل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آ باد ہائیکورٹ نے ڈیپوٹیشن پر آئے اساتذہ کو واپس صوبوں کو بھیجنے سے روک دیا،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس میں کہا کہ ڈائریکٹر لیگل وفاقی نظامت تعلیمات کو قانون کا کوئی مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات ریفرنس

سینیٹ انتخابات ریفرنس،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے شفاف انتخابات کیلئے تجاویز طلب کرلیں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کے دوران الیکشن کمیشن سے شفاف انتخابات کیلئے تجاویز طلب کرلیں، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ 2018 سے ویڈیو موجود ہے لیکن اس پر کوئی کارروائی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ملک میں صورت حال آئیڈیل نہیں،ہم کب تک خاموش رہیں؟سپریم کورٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ملک میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کے دوران ریمارکس دیئے کہ ملک میں ہر حکومتی حمایت کرنے والا محب وطن اور ہر مخالف غدار بتایا جا مزید پڑھیں

ڈینیئل پرل قتل کیس

سندھ حکومت کی درخواست مسترد ،سپریم کورٹ کا ڈینیئل پرل قتل کیس کے ملزمان کو بری کرنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے ڈینیئل پرل قتل کیس میں سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ملزمان کی رہائی کے فیصلے کے خلاف حکومت سندھ کی درخواست مسترد کر تے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست کا مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نااہلی کیس

فیصل واوڈا نااہلی کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نمائندہ ریکارڈ سمیت طلب کر لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن کے نمائندہ کو ریکارڈ سمیت طلب کر تے ہوئے ریمارکس دیئے کہ وفاقی وزیر کا رویہ درست نہیں، نوٹس کی کاپی کابینہ کو بھجوا دیتے مزید پڑھیں

جسٹس عمر عطا بندیال

ہم نیب سے مطمئن نہیں ہیں،اس نے سرکاری افسروں کو دبایا اصل بنفشیریز کو پوچھا نہیں ،جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) جسٹس عمر عطا بندیال نے باغ ابن قاسم کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ہم نیب سے مطمئن نہیں ہیں، یہ نہیں ہونا چاہیے کہ کسی نے مجھ پر مہربانی مزید پڑھیں

پنجابی زبان

ملک میں پنجابی زبان کو کیوں نظر انداز کیا جارہا ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ پوری دنیا میں پنجابی زبان کی اہمیت ہے ، پاکستان میں اسے کیوں نظر انداز کیاجارہا ہے،پنجابی زبان کے تحفظ کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے۔ بدھ کو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پٹواری نئے پاکستان میں بھی پرانا کام ہی کر رہے ہیں’لاہور ہائیکورٹ

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے لیگی رہنمائوں اور کارکنوںکی گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوط کر لیا جبکہ فاضل عدالت نے درخواست گزاروں کے وکیل کے دلائل پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پٹواری بھی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

زیادتی کے کیسز سے متعلق درخواست، ڈی این اے کا جدید نظام رائج کریں ، سندھ ہائی کورٹ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ڈی این اے کا جدید نظام رائج کریں تفتیش میں ٹیکنالوجی کا استعمال پڑھایا جائے۔منگل کوسندھ ہائی کورٹ میں خواتین سے زیادتی کے کیسز میں ملزمان کو جلد سزا دلوانے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

نااہلی کیس، اگر واوڈا امریکی شہری نہیں تھے تو کوئی مسئلہ ہی نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق نے فیصل واوڈا نااہلی کیس میں ریمارکس دیے کہ یہ کسی کو ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ ہے اور اگر فیصل واوڈا امریکی شہری نہیں تھے تو کوئی مسئلہ مزید پڑھیں