سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کچی آبادیوں سے متعلق کیس میں چیئرمین سی ڈی اے ، ممبر پلاننگ اور سیکرٹری لا اینڈ جسٹس کمیشن کو طلب کرلیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے کچی آبادیوں سے متعلق کیس میں چیئرمین سی ڈی اے ، ممبر پلاننگ اور سیکرٹری لا اینڈ جسٹس کمیشن کو طلب کرلیا ۔سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

عمران خان کی گرفتاری کو ڈیڑھ سال گزر چکا، اب تو جسمانی ریمانڈ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر پنجاب حکومت کی اپیلیں نمٹادیں، عدالت نے ریمارکس دیے کہ ملزم کی گرفتاری کو ڈیڑھ سال گزر چکا اب مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے ارسا کے جاری پانی کی دستیابی سرٹیکیفیٹ کیخلاف حکم امتناعی میں توسیع کردی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے ارسا کے جاری پانی کی دستیابی سرٹیکیفیٹ کیخلاف حکم امتناعی میں توسیع کردی۔ وفاقی حکومت نے جواب جمع کروانے کے لئے دوبارہ مہلت طلب کرلی۔ عدالت نے وفاقی حکومت سے 29 اپریل تک مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ’ تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی بنانے کی ہدایت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی بنانے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے تعلیمی اداروں میں طالبات مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

محکمہ اوقاف سندھ کے ٹھیکوں میں بے ضابطگیوں کیخلاف درخواست مسترد، جرمانہ عائد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ اوقاف کے ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی۔ عدالت میں محکمہ اوقاف کے ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔سندھ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سانحہ 9 اور 10 مئی کے تمام کیسز ڈی لسٹ، سماعت اب عید کے بعد ہو گی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے سانحہ 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیے۔سپریم کورٹ میں 9 مئی کے واقعات کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے معروضات جمع کرا دیں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے تحریری معروضات عدالت میں جمع کروا دی گئیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے ملٹری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان اور بشریٰ بی بی ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کی اہلیہ بشریٰ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ملٹری ٹرائل کیس’ کیا ایوب خان کے دور میں بنیادی حقوق میسر تھے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی سات رکنی آئینی بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان کی دوستوں سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت؛ درخواستوں کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی کی دوستوں سے ملاقات نہ کروانے پر سیکرٹری داخلہ و سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر دو مختلف درخواستوں کا ریکارڈ مزید پڑھیں