ریمااورشان

اداکارہ ریمااورشان کوشوبز انڈسٹری میں آئے 33 سال ہو گئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ ریمااور شا ن کوشوبز انڈسٹری میں آئی33سال مکمل ہو گئے۔ شان اور ریما نے 1990ءمیں ہدایتکا رجاوید فاضل کی فلم ”بلندی“ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔ یہ اداکارہ شان کی بھی پہلی فلم تھی۔ مزید پڑھیں