حمزہ شہباز

ڈسکہ کی عوام کو سلام ،الیکشن عمران نیازی کی حکومت کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوا ، حمزہ شہباز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالی نے شاندار کامیابی سے نوازا،یہ الیکشن عمران نیازی کی حکومت کے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پی ٹی آئی کی شکست کے ذمہ دار آراوز نہیں ناقص کارگردگی ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ڈسکہ کی عوام نے بکسہ چوروں اور ووٹ چوروں کےخلاف اپنے ریفرنڈم کا فیصلہ سنا دیا ہے ۔ ڈسکہ میں اس بار دھند نہیں آئی مزید پڑھیں

صادر چپاروف

کرغزستان میں صدارتی انتخابات، صادر چپاروف کی واضح کامیابی

بشکیک( ر پورٹنگ آن لائن)وسطی ایشیائی ریاست کرغزستان میں اقتدار کی پرتشدد منتقلی کے تین ماہ بعد صادر چپاروف ملک کے نئے صدر منتخب ہو گئے ۔ مقامی میڈیا کے مطابق صدارتی عہدے کے لیے سترہ امیدواروں کے درمیان مقابلہ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

لاہور جلسے میں رکاوٹ ڈالی گئی تو بھرپور جواب دیں گے،تصادم کی ذمہ دار حکومت ہو گی،پی ڈی ایم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پی ڈی ایم رہنما رانا ثناءاللہ، عبدالغفور حیدری اور چوہدری منظور نے کہا ہے کہ لاہور جلسے میں رکاوٹ ڈالی گئی تو بھرپور جواب دیں گے،تصادم ہونے پر تمام ذمہ داری حکومت پر ہو گی، پی مزید پڑھیں

صدارتی نظام

پاکستان میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لئے آئینی پٹیشن سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) امریکہ میں مقیم پاکستانی نے صدارتی نظام کے نفاذ کے لئے آئینی پٹیشن سپریم کورٹ میں دائر کر دی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عظمی وزیراعظم کو ملک میں صدارتی نظام کے مزید پڑھیں

میئر کراچی

آئین میں صوبہ بنانے کی گنجائش موجود ہے، ریفرنڈم کرالیں کہ عوام کیا چاہتے ہیں، میئر کراچی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)میئر کراچی وسیم اختر نے کراچی کو ایک مرتبہ پھر صوبہ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین میں صوبہ بنانے کی گنجائش موجود ہے، ریفرنڈم کرالیں کہ عوام کیا چاہتے ہیں، سندھ حکومت نے مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات

روس میں نئے قوانین کا نفاذ ہوگیا،پوٹن دو بار صدارتی انتخابات کے لیے اہل

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)ریفرنڈم میں ترامیم کی منظوری کے بعد صدر پوٹن مستقبل میں مزید دو بار صدارتی انتخابات کے لیے اہل ہو گئے جبکہ ان کے سب سے بڑے حریف نا اہل ہوگئے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ولادیمیر پوٹن مزید پڑھیں

روس کے صدر

ریفرنڈم ، ولادیمیر پوٹن کے 2036 تک روس کے صدر رہنے کی راہ ہموار

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن )روس میں ہوئے ریفرنڈم کے بعد ولادیمیر پیوٹن کے 2036 تک روس کے صدر رہنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روسی الیکشن کمیشن نے بتایاکہ ابتدائی نتائج کے مطابق روس کے 73 فیصد شہریوں مزید پڑھیں