پاکستان

پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے غیر سنجیدہ بیان کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے غیر سنجیدہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت مقبوضہ جموں کشمیر میں ریاستی دہشت گردی اور اپنی ہی اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک کو ماننے کو تیار نہیں مزید پڑھیں