مریم نواز

صدر عارف علوی کو عوام کے ٹیکس پر پلنے کی ضرورت نہیں….کابینہ سے حلف لینے سے انکار پر مریم کی صدر مملکت پر شدید تنقید

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے صدر عارف علوی پر کڑی تنقید کی ہے۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ صدر عارف علوی میں اپنی آئینی اور ریاستی ذمے داریاں ادا کرنے مزید پڑھیں