ڈاکٹر عشرت العباد خان

آج کا پاکستان ایک نیا میدان جنگ ہے دشمن اب صرف سرحدوں تک محدود نہیں،ڈاکٹرعشرت العباد خان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سابق گورنر سندھ و روح رواں ایم پی پی ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ آج کا پاکستان ایک نیا میدان جنگ ہے دشمن اب صرف سرحدوں تک محدود نہیں۔ بھارت نے اب ایک نیا مزید پڑھیں

مصدق ملک

ماحولیاتی تبدیلی ایک ایسی عالمی حقیقت ہے جو کسی ایک ملک یا خطے تک محدود نہیں،مصدق ملک

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہاہے کہ سیاسی و ماحولیاتی اصولوں پر مبنی ایک نیا عالمی اتفاق رائے وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ امن، استحکام اور کرہ ارض کے تحفظ کو یقینی بنایا جا مزید پڑھیں

خواجہ آصف

اگر ہمارے شہریوں پرحملہ ہوا تو بھارتی شہری بھی محفوظ نہیں رہیں گے،وزیر دفاع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اطلاعات کے مطابق بھارت پاکستان کے شہروں میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، اگر ہمارے شہریوں پرحملہ ہوا تو بھارتی شہری بھی محفوظ نہیں رہیں مزید پڑھیں

اروشی روٹیلا

اروشی روٹیلا کی مندر سے متعلق بیان پر وضاحت، قانونی کارروائی کی دھمکی

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)اپنے نام پر مندر بنائے جانے کے بیان پر اروشی روٹیلا تنازع کا شکار ہوگئیں جس پر اب اداکارہ کی وضاحت بھی سامنے آگئی۔ بھارتی اداکارہ و رقاصہ اروشی روٹیلا حال ہی میں اس وقت تنازع کا مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

اڑان پاکستان کے تحت قومی معیشت تیزی سے ترقی کر رہی ہے’ گورنر سندھ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ اڑان پاکستان کے تحت قومی معیشت تیزی سے ترقی کر رہی ہے، اوورسیز پاکستانی اس میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔ اسلام آباد میں اوورسیز پاکستانی کنونشن میں بحیثیت مہمانِ مزید پڑھیں

سیگورا

سیگورا نے ورجینیا کے سیکریٹری کامرس اینڈ ٹریڈ کے عہدے کا حلف لے لیا

ورجینیا(رپورٹنگ آن لائن)ری پبلکن لیڈر ہوآن پابلو سیگورا نے امریکا کی ریاست ورجینیا کے سیکریٹری کامرس اینڈ ٹریڈ کے عہدے کا حلف لے لیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ریاست کے گورنر گلین ینگ کین نے ہوآن پابلو سیگورا سے انکے مزید پڑھیں

راناثنااللہ

پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ میں نہیں آنا تو استعفی دیں، انہیں بالکل ملک کی فکر نہیں ،راناثنااللہ

ا سلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف کھڑے ہونےوالے دہشت گردوں کو نہ کوئی ڈھیل دی جائے گی اور نہ ہی ان سے مذاکرات ہونگے، پی مزید پڑھیں

امیر حیدر ہوتی

دارالعلوم حقانیہ میں دھماکے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،امیر حیدر ہوتی

اکوڑہ خٹک(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ دارالعلوم حقانیہ میں دھماکے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ امیر حیدر ہوتی نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ کیا۔اس موقع پر مزید پڑھیں

عبداللہ اوکلان

پی کے کے نے اوکلان کی کال پر جنگ بندی کا اعلان کر دیا

بغداد(رپورٹنگ آن لائن)کردستان ورکرز پارٹی نے اپنے مقید رہنما عبداللہ اوکلان کی جانب سے ہتھیار پھینک دینے کے مطالبے پر ردعمل جاری کر دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پی کے کے کے بیان میں کہاگیاکہ قائد اپو (اوجلان)کے امن اور جمہوری مزید پڑھیں

عمر ایوب

ملک میں افراتفری ،صرف سیاسی قیدیوں کو جیل میں ڈالا جا رہاہے، عمر ایوب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ملک میں افراتفری ہے، صرف سیاسی قیدیوں کو جیل میں ڈالا جا رہاہے ،اشتہار چھاپنے سے ترقی نہیں ہوتی، وفاقی حکومت خیبرپختونخوا کے واجبات ادا مزید پڑھیں