مونس الہٰی

دہرے قتل کا مقدمہ: سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی اشتہاری قرار

گجرات(رپورٹنگ آن لائن) رہنما تحریک انصاف و سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الہٰی کو عدالت نے دہرے قتل کے مقدمہ میں اشتہاری قرار دے دیا۔گجرات کے ایڈیشنل سیشن جج میاں جاوید اکرم نے چودھری مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دیا، مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

احتجاج میں لاکھوں لوگ آ گئے تو عمران خان رہا ہوسکتے ہیں، شیر افضل مروت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ احتجاج میں لاکھوں لوگ آ گئے تو عمران خان رہا ہوسکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ احتجاج میں اب جتنے مزید پڑھیں

یاسمین راشد

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت سنبھلنے لگی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد 3 روز سے لاہور کے سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت سنبھلنے لگی ہے، کمر کا درد قدرے بہتر ہے، رہنما مزید پڑھیں

فواد چوہدری

رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کی ضمانت منظور، 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن )رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی مشروط ضمانت منظور ہو گئی۔ الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے سے متعلق کیس میں فواد چوہدری کی جانب سے دائر درخواست ضمانت بعد مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ن لیگ کی قیادت نے اب تک انتہائی غیر سیاسی اور احمقانہ فیصلے کیے، فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن)رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ کی قیادت نے اب تک انتہائی غیر سیاسی اور احمقانہ فیصلے کیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام مزید پڑھیں