اسرائیل

حماس کے ہاتھوں یرغمال اسرائیلیوں کی رہائی کیلئے بات چیت جاری ہے، اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کے ہاتھوں یرغمال اسرائیلیوں کی رہائی کیلئے بات چیت جاری ہے۔ پریس کانفرس کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ قطری وزیراعظم سے مزید پڑھیں

امریکی ڈرونز

امریکی ڈرونز غزہ میں پھر پہنچ گئے، یرغمالیوں کی رہائی کروائیں گے

مقبوضہ غزہ(رپورٹنگ آن لائن)دنیا بھر میں جانے مانے امریکی ڈرونز بھی غزہ میں اپنی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑیں گے۔ اس سے پہلے برطانیہ نے اپنے لڑاکا طیاروں کو غزہ پر اڑانیں بھرنے کے لیے بھیج رکھا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

ایتمار بن غفیر

اسرائیلی وزیربن غفیر نے جیل سے فلسطینیوں کی جلد رہائی کا قانون منسوخ کردیا

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)انتہا پسند اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن غفیر نے فلسطینی قیدیوں کی انتظامی رہائی سے متعلق قانون میں ترمیم جاری کی ہے، جس کے تحت بعض فلسطینی قیدیوں کو جیل سے جلد رہا کرنے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

حکومت عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کچھ کرنا نہیں چاہتی، وزارت خارجہ قانونی محاذ پر فوزیہ صدیقی کو سہولت فراہم کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ حکومت عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کچھ کرنا نہیں چاہتی، وزارت خارجہ قانونی محاذ پر فوزیہ صدیقی کو سہولت فراہم کرے، نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو اسلام مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں پر عدم اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق درخواست کی سماعت میں ڈاکٹر عافیہ کی مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی شہری سیف اللہ پراچی رہائی کے بعد گھر پہنچ گئے، دفتر خارجہ کی تصدیق

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)بد نام زمانہ امریکی جیل گوانتاناموبے میں قید پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ کو رہا کردیا گیا،ترجمان دفتر خارجہ نے سیف اللہ پراچہ کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گوانتاناموبے جیل سے رہائی کے بعد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے سعد رضوی کی رہائی کی درخواست واپس لئے جانے پر نمٹادی گئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کی درخواست واپس لئے جانے پر نمٹادی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

زیادتی کیس

زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی رہا ہوتے ہی دوسری جماعت کے طالب علم سے زیادتی

پاکپتن(رپورٹنگ آن لائن) زیادتی کیس میں رہائی پانے والے ملزم نے رہا ہوتے ہوئے ایک بار پھر قبیح کرتے ہوئے قانون کی دھجیاں اڑا ڈالی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دو سال ملزم ذوالفقار ماچھی کو زیادتی کیس میں گرفتار کیا مزید پڑھیں