عمر ایوب

عمر ایوب، راجہ بشارت سمیت پانچوں پی ٹی آئی رہنما انسداد دہشتگری عدالت سے رہا

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشتگری عدالت نے گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار ہونے والے عمر ایوب، راجہ بشارت سمیت پانچ پی ٹی آئی رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عمر ایوب اور بشارت راجہ کی پشاور ہائی مزید پڑھیں

اعظم سواتی

رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

ٹیکسلا (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔ گزشتہ روز اعظم سواتی کی مختلف مقدمات میں اسلام آباد کی عدالت نے ضمانت منظور مزید پڑھیں

احمد وقاص جنجوعہ

ضمانت منظور،پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل میڈیا کو آرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کو فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پریونشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کے تحت درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرنیشنل میڈیا کو آرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کو فوری رہا کرنے مزید پڑھیں

عمران ریاض

عمران ریاض کار سرکار میں مداخلت کے کیس سے ڈسچارج، رہا کرنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی کینٹ کچہری نے یوٹیوبر اور اینکرپرسن عمران ریاض کو کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ سے ڈسچارج اور رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ پولیس نے صحافی عمران ریاض کو جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ

مجھے فوری طور پر امریکی قید سے رہا کرایا جائے،ڈاکٹر عافیہ کا سینیٹر طلحہ محمودکے ذریعے قوم کے نام پیغام

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر طلحہ محمود نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کے فوراََ بعد حکومت پاکستان سے اپیل کی کہ قوم کی بیٹی کو فوری طور پر رہا کرایا جائے۔ مزید پڑھیں

عمران ریاض

عمران ریاض کے خلاف مقدمہ خارج، رہا کرنے کاحکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی مقامی عدالت نے یوٹیوبر اور سینئر صحافی عمران ریاض کیخلاف مقدمہ خارج کر کے رہا کرنے کا حکم دے دیا،جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے صحافی اوریوٹیوبر عمران ریاض کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا،عدالت نے ایف آئی مزید پڑھیں

مذاکرات کامیاب

تنخواہیں بڑھانے کے حوالے سے سرکاری ملازمین کے نمائندوں سے حکومتی کمیٹی کے مذاکرات کامیاب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)تنخواہیں بڑھانے کے حوالے سے سرکاری ملازمین کے نمائندوں سے حکومتی کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہو گئے،سرکاری ملازمین کے نمائندوں سے حکومتی کمیٹی کے مذاکرات میں تمام گرفتار سرکاری ملازمین کو رہا کرنے کا فیصلہ بھی کیا مزید پڑھیں