وائٹ ہائوس

شمالی کوریا نے روس کو اسلحہ مہیا کیا توقیمت چکانا پڑے گی،وائٹ ہائوس

واشنگٹن(رپور ٹنگ آن لائن)وائٹ ہاس کے ایک اعلی عہدہ دار نے خبردار کیا ہے کہ اگر شمالی کوریا نے روس کو یوکرین کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے ہتھیار مہیا کیے تو اسے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

روسی وزیر خارجہ

روسی وزیر خارجہ آج بنگلادیش کا2 روزہ دورہ کریں گے

ماسکو(رپور ٹنگ آن لائن)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف 7 سے 8 ستمبر تک بنگلادیش کا دو روزہ دورہ کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے بتایاکہ سرگئی لاروف بنگلادیشی ہم منصب عبدالمومن سے ملاقات کریں گے۔ مزید پڑھیں

'جانِ جان'

فلم ‘جانِ جان’ کا قرعہ فال ایشوریا کے بجائے کرینہ کپور کے نام نکل آیا

ممبئی (رپور ٹنگ آن لائن)کرینہ کپور اپنا او ٹی ٹی ڈیبیو فلم”جانِ جان” سے کر رہی ہیں، ڈائریکٹر سجوئے گھوش نے بتایا کہ سیف علی خان کو بھی فلم میں شامل کیا جانا تھا۔آج ”جانِ جان” کا ٹریلر ریلیز ہوچکا مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم نے کم سے کم اننگز میں 19 سنچریوں کا ہاشم آملہ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

ملتان(رپور ٹنگ آن لائن)کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے کرکٹ اسٹار ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا۔نیپال کے خلاف سنچری بنا کر بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے سب سے کم مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان بھارت کے خلاف گروپ اے کے دوسرے میچ کیلئے آج روانہ ہوگا

ملتان(رپور ٹنگ آن لائن)پاکستان بھارت کے خلاف گروپ اے کے دوسرے میچ کیلئے (آج )جمعرات کی صبح کینڈی کیلئے روانہ ہوگا۔ٹیم صبح 3 بجے چارٹرڈ فلائٹ سے کولمبو کے لیے روانہ ہوگی،کولمبو پہنچنے کے بعد پاکستان بس کے ذریعے کینڈی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

پاکستان میں 15سال بعد ایشیا کپ کا آغاز دیکھنے کیلئے پرجوش ہوں، شاہد آفریدی

کراچی (رپور ٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں 15سال بعد ایشیا کپ کا آغاز دیکھنے کیلئے پرجوش ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر)پر جاری کیے گئے بیان میں مزید پڑھیں

پیکج کا اعلان

امریکہ کا یوکرین کیلئے نئے عسکری امدادی پیکج کا اعلان

واشنگٹن(رپور ٹنگ آن لائن) امریکہ نے یوکرین کے لیے نئے عسکری امدادی پیکج کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے یوکرین کے لیے پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین مزید پڑھیں