ایران

پانچ امریکی شہریوں کی رہائی انسانی ہمدردی کا اقدام تھا، ایران

تہران ( رپور ٹنگ آن لائن)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پانچ امریکی شہریوں کی رہائی مکمل طور پر انسانی ہمدردی کا اقدام تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو میں امریکا ایران قیدیوں کے مزید پڑھیں

امریکا

کینیڈین وزیرِ اعظم کے بھارت پر الزامات پر گہری تشویش ہے، امریکا

واشنگٹن ( رپور ٹنگ آن لائن)وائٹ ہاوس کی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے کہاہے کہ کینیڈین وزیرِ اعظم ٹروڈو کے بھارت پر الزامات پر وائٹ ہاوس کو گہری تشویش ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات وائٹ ہاوس کی مزید پڑھیں

سعودی عرب

تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل کا معاملہ دوبارہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں، سعودی عرب

ریاض( رپور ٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل کا معاملہ دوبارہ اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

آرامکو

آرامکو کے سربراہ کا کسی بڑے بحران سے بچنے کے لیے توانائی کی کثیرجہت منتقلی پر زور

ریاض( رپور ٹنگ آن لائن)سعودی آرامکو کے سربراہ نے عالمی رہ نمائوں پر زور دیا ہے کہ وہ توانائی کی عالمی منتقلی کے لیے زیادہ جامع طریق کار اپنائیں اور اس عمل میں توانائی کے لوگوں کی پہنچ میں رہنے مزید پڑھیں

احسن خان

احسن خان کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریلز کی ریکارڈنگ میں مصروف

لاہور( رپور ٹنگ آن لائن) خوبرو اداکار احسن خان کراچی میں بننے والی دو ڈرامہ سیریلز کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں ۔اداکار نے بتایا کہ میں کراچی میں بننے والی تین ڈرامہ سیریلزمیںکام کر رہا ہوں جن میں سے ایک مزید پڑھیں

فیسوں میں اضافے

بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ساتھ تعلیمی بورڈ فیصل آباد کا بھی فیسوں میں اضافے کا فیصلہ

مکوآنہ (رپور ٹنگ آن لائن)بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ساتھ تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے بھی فیسوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع موجودہ صورت حال میں فیسوں میں اضافہ والدین پر تعلیمی بوجھ پریشانیوں میں اضافہ کرے گا،پاکستان میں پہلے مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم

فیصل آباد،محکمہ تعلیم کی طرف سے سکولوں کی حالت زار کو سنوارنے کیلئے مانیٹرنگ افسران کو وزٹ کرنے کے احکامات جاری

مکوآنہ (رپور ٹنگ آن لائن)محکمہ تعلیم کی طرف سے سرکاری وپرائیویٹ سکولوں میں تدریسی عمل اور سکولوں کی حالت زار کو سنوارنے کیلئے مانیٹرنگ افسران کو وزٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایت پر ڈائریکٹر مزید پڑھیں