پی سی بی

پی سی بی نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوران ایک کھلاڑی سے مبینہ بکی کے رابطے کی تصدیق کردی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوران ایک مبینہ بکی نے ایک کھلاڑی سے رابطہ کیا ہے،کھلاڑی کی جانب سے اطلاع کرنے پر پی سی بی کے مزید پڑھیں

شان

فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے جامع پالیسی مرتب کرنے کیلئے سب کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا ‘ شان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) فلم انڈسٹری کے نامور اداکار و ہدایتکار شان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے جامع پالیسی مرتب کرنے کیلئے سب کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا ،اگر ہمیں حکومت کو اپنا کوئی مطالبہ مزید پڑھیں

فیصل قریشی

ہمیں آخرت کی منزلیں آسان کرنے کیلئے دنیا کیساتھ دین پربھی چلنا چاہیے ‘ فیصل قریشی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) معروف اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ ہمارے اداکاروں و گلوکار وں ، کھلاڑیوں ، ڈاکٹروں اور انجینئروں نے دنیا بھر میں اپنے فن کے ذریعے اپنا نمایا ں مقام بنایا ہے اور ایسی شخصیات مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

امریکا کا سعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیر خاجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کے موقع پر مائیک پومپیوکا کہنا تھا کہ متحدہ مزید پڑھیں

روسی صدر

روس نے ترکی کو جنگجو کاراباخ منتقل کرنے پراپنی تشویش سے آگاہ کر دیا

ماسکو (رپورٹنگ آن لائن) روسی صدر ولادی میر پوتین نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن سے آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین ناگورنو،کاراباخ تنازع میں مشرق وسطی کے جنگجوئوں کی شرکت کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار کیا مزید پڑھیں

طیب اردوان

ترک صدر نے آذر بائیجان ،آرمینیا کا تنازع حل کروانے کیلئے رابطے شروع کردئیے

انقرہ /ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)ترکی کے صدر طیب اردوان نے آرمینیا اور آذر بائیجان کے مابین تنازعات کا مستقبل حل نکالنے کے لیے رابطے شروع کردئیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک ایوان صدرنے بتایاکہ روس کے صدر ولادیمر پیوٹن کے مزید پڑھیں

صدر

صدر مشیل عون نے پارلیمانی جماعتوں کے ساتھ وزیراعظم کے انتخاب کے حوالے سے مشاورت ملتوی کر دی

بیروت (رپورٹنگ آن لائن)لبنانی ایوان صدر نے اعلان کیا ہے کہ صدر مشیل عون نے پارلیمانی جماعتوں کے ساتھ وزیراعظم کے انتخاب کے حوالے سے مشاورت ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دی ہے۔ دوسری طرف لبنانی اسپیکر نبیہ بری مزید پڑھیں