کاروں کی فروخت

ملک میں کاروں کی فروخت میں ستمبر2020 کے دوران 8.57 فیصد اضافہ

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن) ملک میں کاروں کی فروخت میں ستمبر2020 کے دوران 8.57 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔آل پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق ستمبر2020 میں ملک میں 11860 یونٹس کاریں فروخت ہوئیں جو گذشتہ سال ستمبرکے مقابلہ میں مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک کی سکیم کے تحت اب تک16 لاکھ، 25 ہزار، 251ملازمین کے روزگار کو تحفظ فراہم

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن) کورونا وائرس کی وبا کے دوران روزگار کے تحفظ کیلئے سٹیٹ بینک کی سکیم کے تحت اب تک16 لاکھ، 25 ہزار، 251 ملازمین کے روزگار کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف مزید پڑھیں

ترسیلات زر

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں 71.54 فیصد اضافہ

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن) برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زرملک بھجوانے کی شرح میں جاری مالی سال کے پہلے تین مہینوں میں 71.54 فیصدکا نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان کارپٹ

کارپٹ ایسوسی ایشن نے فریٹ سبسڈی کےلئے محکمہ تجارت ،ٹڈیپ ،ای ڈی ایف کو خطوط ارسال کر دئیے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے فریٹ سبسڈی کےلئے محکمہ تجارت ،ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان اور ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کو خطوط ارسال کر دئیے جبکہ ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ اسٹیٹ مزید پڑھیں

صنم ماروی

اپنے والد سے سات سال کی عمر میں فن گائیگی سیکھنا شروع کی’ صنم ماروی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)نامور گلوکارہ صنم ماروی نے کہا ہے کہ میںنے اپنے والد سے سات سال کی عمر میں فن گائیگی سیکھنا شروع کی ، میرے والد کہتے تھے کہ تمہاری آواز صوفیانہ کلام والی ہے ۔ایک انٹر ویو مزید پڑھیں

فہد مصطفی

ماضی کو لے کر رونے پیٹنے کی بجائے مستقبل کیلئے پیشرفت کرنی چاہیے’ فہد مصطفی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)نامور اداکار فہد مصطفی نے کہا ہے کہ زندگی میں انسان سے بہت سی غلطیاں ہوتی ہیں مگر ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ انسان ماضی کو لے کر رونے پیٹنے میں لگا رہے ، ان غلطیوں سے مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوآن

ڈرون نہ دینا، اتحادی معاہدے کے خلاف ہے، ترک صدر کی کینیڈاسے شکایت

انقرہ ( رپورٹنگ آن لائن) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے گفتگو میں ترکی کے لیے ڈرون برآمد کرنے کے سلسلے کی معطلی پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا نے ترکی مزید پڑھیں