کرکٹ ورلڈ کپ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج واحد میچ افغانستان اور سری لنکا کے مابین کھیلا جائے گا

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج واحد میچ افغانستان اور سری لنکا کے مابین کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج ٹورنامنٹ کے 30 ویں میچ مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ کا مراکش، مصر اور اردن کے ہم منصبوں سے ٹیلی فونک رابطہ، غزہ کی صورتحال پر گفتگو

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے مراکش، مصر اور اردن کے ہم منصبوں سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کے ٹیلی فونک رابطے کے دوران غزہ اور اس کے مزید پڑھیں

ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کیخلاف کھل کر میدان میں آگئے

لاس ویگاس(رپورٹنگ آن لائن) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہودیوں کے کنونشن سے خطاب میں اس عزم کا اظہار کیا کہ دوبارہ منتخب ہونے پر وہ سفری پابندیاں عائد کریں گے جن کے تحت صرف مسلمان ممالک کو نشانہ مزید پڑھیں

علی ظفر

ملالہ کو اور کسی کیلئے نہیں تو غزہ کے بچوں کیلئے آواز اٹھانی چاہئے ،علی ظفر

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر کو نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی پوسٹ پسند نہیں آئی اور انہوں نے ملالہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ملالہ یوسفزئی نے پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے مزید پڑھیں

کنگنا رناوت

اسرائیل کی حمایت پر مداح نے کنگنا کو کھری کھری سنادیں

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی جانب سے اسرائیل کی کھلے عام حمایت پر بھارتی مداح اداکارہ پر برس پڑے اور انہیں اپنی آنکھیں کھولنے کا مشورہ دے دیا۔اسرائیل کے غزہ پر بیک وقت فضا اور زمین مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون

دوسرے مردوں سے تعلقات کا انکشاف، دیپیکا پڈوکون کی نئی ویڈیو وائرل

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے دوسرے مردوں سے تعلقات کے انکشاف کے بعد سوشل میڈیا پر اْن کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔بھارتی فلمساز کرن جوہر کے مقبول ترین شو ”کافی ود کرن” کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر جمع ہونے والے اعتراضات کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر جمع ہونے والے اعتراضات کی تفصیلات جاری کر دیں۔الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن میں حلقہ بندیوں پر 1324 اعتراضات جمع ہوئے۔ترجمان کے مطابق حلقہ بندیوں پر پنجاب مزید پڑھیں