پیوٹن کے دستخط

جوہری تجربات کیخلاف معاہدے کی توثیق منسوخ کرنے کے قانون پر پیوٹن کے دستخط

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روس نے جوہری تجربات پر عائد پابندی کے معاہدے کی توثیق کو منسوخ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جوہری تجربات نہ کرنے کے معاہدے کی توثیق منسوخ کرنے کے قانون مزید پڑھیں

انٹونی بلنکن

حماس کے بعد غزہ کا مستقبل،دیگر ممکنات پر غور کر رہے ہیں،امریکہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکہ کے سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ حماس کا قبضہ ختم ہونے پر غزہ کے مستقبل کے لیے دیگر ممکنات پر غور کر رہے ہیں۔ وزیر خارجہ نے سینیٹ کی اپروپریئشنز کمیٹی کو بتایا مزید پڑھیں

جرمن صدر نے تنزانیہ میں نو آبادیاتی جرائم پر معافی مانگ لی

برلن (رپورٹنگ آن لائن)جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے تنزانیہ میں جرمنی کی نوآبادیاتی حکومت کے دوران فوج کی طرف سے کیے گئے جرائم کے لیے معافی مانگی ہے۔تنزانیہ کے جنوبی شہر سونگیا میں واقع ماجی ماجی میوزیم کے مزید پڑھیں

یاسر حسین

اگر ایشوریہ پاکستان میں ہوتیں تو آج 35 برس کی ہوتیں،یاسر حسین

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی اداکار یاسر حسین نے کہا ہے کہ اگر آج ایشوریہ پاکستان میں ہوتیں تو 35 برس کی ہوتیں۔انسٹا گرام پر یاسر حسین نے ایشوریہ رائے بچن کی سالگرہ کے موقع پر ان کی تصویر کے ہمراہ مزید پڑھیں

غزہ

غزہ اجتماعی قبر بنتا جارہا ہے، انجیلینا جولی کی اسرائیل پر تنقید

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی اداکارہ انجیلینا جولی نے اسرائیل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اجتماعی قبر بنتا جارہا ہے،ایسی بے بس آبادی پر وحشیانہ بمباری کی جارہی ہے جن کے پاس بھاگنے کی جگہ نہیں ہے۔انجلینا جولی مزید پڑھیں

شیڈول کا اعلان

سرگادھا یونیورسٹی کا ایم اے/ ایم ایس سی کے پہلے سالانہ امتحانات 2023ء کے شیڈول کا اعلان

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن) سرگادھا یونیورسٹی نے ایم اے/ ایم ایس سی کے پہلے سالانہ امتحانات 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔جس کے مطابق طلباء و طالبات کے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 14نومبر مزید پڑھیں

پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات

ڈالر اور پیٹرول سستا ہونے کے باوجود غذائی اشیاء سستی نہ ہوسکیں

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ڈالر کی قدر اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی نہیں ہوسکی ہے۔ہول سیل ڈیلرز اور کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں کمی کے دعوئوں کے باوجود اور پرائس مزید پڑھیں