موٹر سائیکل

ڈالر کی قدر میں کمی، موٹر سائیکل کے امپورٹڈ اسپیئر پارٹس کی قیمتوں میں کمی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ڈالر کی قدر میں کمی کے اثرات سامنے آنے لگے، موٹر سائیکل کے امپورٹڈ اسپیئر پارٹس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی آ گئی۔ مہنگائی اور سیاسی عدم استحکام کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر، موٹر سائیکل کے مزید پڑھیں

سگریٹ

سگریٹ کی اسمگلنگ سے خزانے کو 310 ارب روپے نقصان کا خدشہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں غیرقانونی و اسمگل شدہ سگریٹ کی تجارت اور فروخت میں اضافے کے باعث قومی خزانے کو 310 ارب روپے کا نقصان ہوسکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام تک غیرقانونی تجارت کا حجم مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

انگلینڈ نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی

پونے (رپورٹنگ آن لائن) آئی سی سی ورلڈکپ میں انگلینڈ نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔پونے میں کھیلے گئے آئی سی سی کے ورلڈکپ کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ مزید پڑھیں

حسن علی

حسن علی کا انگلش کاؤنٹی واروکشائر کیساتھ دوبارہ معاہدہ ہوگیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا انگلش کاؤنٹی واروکشائر کے ساتھ دوبارہ معاہدہ ہوگیا۔انگلش کاؤنٹی واروکشائر کے مطابق حسن علی کا کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ویٹلیٹی بلاسٹ کے لیے معاہدہ ہوا ہے۔ کاؤنٹی کے مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے نمبر ون پوزیشن چِھن گئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے تقریباً ڈھائی سال بعد نمبر ون پوزیشن چِھن گئی اور اب نئی رینکنگ میں بھارت کے شبمن مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ

کولکتہ،پاکستان کرکٹ ٹیم نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا

کولکتہ (رپورٹنگ آن لائن)ایڈن گارڈنز کولکتہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایم آر آئی رپورٹ نیگیٹو آنے کے بعد فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹریننگ میں بولنگ کی ،ابرار احمد،امام مزید پڑھیں

انٹونی بلنکن

یہ واضح ہے اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا،انٹونی بلنکن

ٹوکیو(رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ تنازع ختم ہونے کے بعد غزہ پر دوبارہ قبضہ نہیں کیا جائے، یہ واضح ہے کہ اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کر سکتا۔جی سیون اجلاس کے بعد امریکی وزیرِ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

مسلسل اسرائیلی جارحیت کے باعث شمالی غزہ میں خوراک کا بحران شدید ہوگیا

غزہ (رپورٹنگ آن لائن)مسلسل اسرائیلی جارحیت کے باعث شمالی غزہ میں خوراک کا بحران شدید ہو گیا۔اقوامِ متحدہ کے مطابق گندم، پانی اور ایندھن کی قلت کی وجہ سے شمالی غزہ میں تمام بیکریاں بند ہو چکی ہیں۔شمالی غزہ کے مزید پڑھیں